اردو ميں ویکیپیڈیا کا آغاز پوری دنیا میں 27 جنوری ء میں ہوا؛ اور پہلا با قاعدہ مضمون 5 مارچ ء کو لکھا گیا۔. ابتدا میں ویکیپیڈیا کو اردو تحریر کے خط میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اب یہ مسئلہ اب بڑی حد تک حل ہو چکا ہے؛ بعض معاملات ہنوز حل طلب ہیں۔.